Results 1 to 2 of 2

Thread: امریکی صدارتی انتخابات2020 وائٹ ہاؤس کا اگلا مکین کون؟

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam امریکی صدارتی انتخابات2020 وائٹ ہاؤس کا اگلا مکین کون؟

    امریکی صدارتی انتخابات2020 وائٹ ہاؤس کا اگلا مکین کون؟

    White House ka agla makeen 2020.jpg
    ریپبلکن پارٹی کے صرارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ جبکہ ڈیمو کریٹک پارٹی امیدوار جوزف بائیڈن ہیں ان انتخابات کے نتائج سے پاکستان کی سیاست، معیشت اور خارجہ پالیسی پر براہِ راست اثرات مرتب ہوں گے
    امریکہ Ú©Û’ صدارتی انتخابات آن پہنچے ہیں اور دنیا بھر Ú©ÛŒ نظریں ان انتخابات پر ہیں۔ دنیا Ú©ÛŒ سب سے بڑی فوجی اور معاشی طاقت ہونے Ú©ÛŒ وجہ سے امریکا Ú©Û’ صدر نہ صرف امریکی عوام بلکہ دنیا بھر میں بسنے والوں Ú©Û’ لیے بہت اہمیت رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ تین نومبر 2020 Ø¡ Ú©Ùˆ ہونے والے انتخابات Ú©Û’ عالمی اثر ات ہونگے۔ امریکی سیاست بنیادی طور پر دو جماعتی نظام پر قائم ہے اور صدر ان ہی دو جماعتوں میں سے کسی ایک سے منتخب ہوتا ہے۔ ریپبلکن پارٹی جو قدامات پسند جماعت ہے اس Ú©ÛŒ طرف سے سنہ 2020 Ú©Û’ صدارتی انتخاب میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ Ú©Ùˆ نامزد کیا گیا ہے اور وہ چار سال Ú©ÛŒ صدارتی مدت مکمل کرنے Ú©Û’ بعد دوبارہ منتخب ہونے Ú©ÛŒ سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں۔ ڈیموکریٹک پارٹی ایک لبرل جماعت ہے اور ان Ú©Û’ امیدوار جوزف بائیڈن ہیں جو ماضی میں سابق صدر اوباما Ú©Û’ ساتھ آٹھ سال تک نائب صدر Ú©Û’ اہم عہدے پر فائز رہے ہیں اور سیاست Ú©Û’ میدان میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ساری دنیا Ú©ÛŒ طرØ+ پاکستان Ú©ÛŒ نظریں بھی منگل Ú©Ùˆ ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات پر Ù„Ú¯ÛŒ ہوئی ہیں کیونکہ ان انتخابات Ú©Û’ نتائج سے پاکستان Ú©ÛŒ سیاست، معیشت اور خارجہ پالیسی پر بھی براہ راست اثرات مرتب ہوں Ú¯Û’Û” آئے جانتے ہیں کہ امریکا میں صدر Ú©Û’ انتخاب کا طریقہ کار کیا ہے؟

    امریکا کا صدر کیسے منتخب ہوتا ہے؟

    Û”4 جولائی 1876 کوبرطانوی نظام Ú©Û’ تØ+ت منتخب ہونے والی کانٹی نینٹل کانگریس Ù†Û’ ایک قرار داد Ú©Û’ ذریعے برطانیہ سے 13 امریکی کالونیوں Ú©ÛŒ آزادی کا اعلان کردیا تھا لیکن نئے ملک Ú©Ùˆ چلانے Ú©Û’ لیے کوئی مرکزی Ø+کومت موجود نہیں تھی۔آزادی Ú©ÛŒ قرار داد منظور ہونے Ú©Û’ بعد کانٹی نینٹل کانگریس Ù†Û’ مرکزی Ø+کومت Ú©ÛŒ تشکیل Ú©Û’ لیے ایک متفقہ آئین پر کام شروع کیا اور پہلے مرØ+Ù„Û’ میں آرٹیکل آف کنفیڈریشن کا معاہدہ 1777 میں Ø·Û’ پاگیا جس Ú©Û’ تØ+ت برطانیہ سے آزادی Ø+اصل کرنے والی 13 ریاستیں ایک کمزور مرکزی بندوبست Ú©Û’ تØ+ت نظام مملکت چلاتی رہیں۔ پہلے متفقہ آئین Ú©ÛŒ تشکیل میں ریاست ہائے متØ+دہ امریکا Ú©Ùˆ 12 برس Ù„Ú¯Û’ اور طویل بØ+Ø« Ùˆ مباØ+Ø«Û’ Ú©Û’ بعد 1788 میں امریکا کا آئین منظور ہوگیاجو پہلے صدارتی انتخابات Ú©Û’ بعد 1789 میں نافذ کیا گیا۔ آئین Ú©Û’ تØ+ت پہلے صدارتی انتخابات 15 دسمبر 1788 سے 10 جنوری 1789 Ú©Û’ درمیان منعقد ہوئے اور جارج واشنگٹن Ú©Ùˆ متفقہ طور پر امریکا Ú©Û’ پہلے صدر اور جان ایڈمز Ú©Ùˆ نائب صدر منتخب کیا گیا۔

    امریکی آئین Ú©Û’ شق نمبر دو میں صدر اور نائب صدر Ú©Û’ انتخاب Ú©Û’ علاوہ ان Ú©ÛŒ ذمہ داریوں اور انہیں عہدے سے ہٹانے Ú©Û’ طریقہ کار پر بات Ú©ÛŒ گئی ہے۔ 1789 میں نافذ العمل ہونے والے آئین میں کانگریس Ú©Û’ ہر ممبر Ú©Ùˆ دو ووٹ ڈالنے Ú©ÛŒ اجازت تھی۔ سب سے زیادہ ووٹ لینے والا امیدوار صدر اور دوسرے نمبر پر آنے والا امیدوار نائب صدر منتخب ہوتا تھا۔ جون 1804 میں بارہویں ترمیم پاس ہوئی جس میں صدر اور نائب صدرکے انتخابات کا طریقہ کار تبدیل کیا گیا۔ بارہویں ترمیم Ú©Û’ تØ+ت 1804 میں پہلے صدارتی انتخابات ہوئے جس میں صدر اور نائب صدر الگ الگ الیکٹورل ووٹ Ú©ÛŒ بنیاد پرمنتخب ہوئے۔ تب سے امریکا میں صدر اور نائب صدر Ú©Û’ انتخاب کا یہی طریقہ کار رائج ہے۔

    عام تاثر یہ ہے کہ امریکی صدر عوام Ú©Û’ براہ راست ووٹ Ú©ÛŒ بنیاد پر منتخب ہوتا ہے لیکن امریکا کا انتخابی نظام دیگر جمہوریتوں Ú©ÛŒ نسبت کافی پیچیدہ ہے۔ امریکی عوام صدراتی امیدوار Ú©Ùˆ براہ راست ووٹ دینے Ú©Û’ بجائے سینیٹ اور ایوان نمائندگان Ú©Û’ اراکین Ú©Ùˆ ووٹ ڈالتے ہیں۔ امریکا Ú©ÛŒ پچاس ریاستوں اور ڈسٹرکٹ آف کولمبیا Ú©Û’ الیکٹورل ووٹ مختص کیے گئے ہیں۔ الیکٹورل ووٹ کسی بھی ریاست Ú©Û’ سینیٹرز اور ایوان نمائندگان Ú©ÛŒ تعداد Ú©Û’ مجموعہ Ú©Û’ برابر ہیں۔ سینیٹ میں ہر ریاست Ú©Ùˆ دو سینیٹرز Ú©ÛŒ نشستیں مختص ہیں جبکہ ایوان نمائندگان Ú©ÛŒ تعداد کا تعین کسی بھی ریاست Ú©ÛŒ آبادی Ú©Ùˆ مد نظر رکھتے ہوئے کیا جاتا ہے۔ موجودہ الیکٹورل کالج میں Ú©Ù„ 538 الیکٹورل ووٹ ہیں جن میں سے 100 سینیٹرز اور 438 ایوان نمائندگان Ú©Û’ اراکین شامل ہیں۔ آبادی Ú©Û’ Ù„Ø+اظ سے کیلی فورنیا امریکا Ú©ÛŒ سب سے بڑی ریاست ہے اس لیے ایوان نمائندگان میں بھی سب سے زیادہ 53 اراکین کیلی فورنیا سے منتخب ہوکر آتے ہیں۔ دو سینیٹرز Ú©Ùˆ ملا کر کیلی فورنیا Ú©Û’ الیکٹورل ووٹوں Ú©ÛŒ تعداد 55 بن جاتی ہے۔ ٹیکساس 38 الیکٹورل ووٹوں Ú©Û’ ساتھ دوسرے اور فلوریڈا 29 الیکٹورل ووٹوں Ú©Û’ ساتھ تیسری بڑی ریاست ہے۔ سب سے Ú©Ù… آبادی والی ریاستوں Ú©Ùˆ بھی ایوان نمائندگان میں Ú©Ù… از ایک نشست Ú©ÛŒ نمائندگی دی گئی ہے اس لیے Ú©Ù… ترین الیکٹورل ووٹ والی ریاستیں بھی Ú©Ù… از Ú©Ù… تین الیکٹورل ووٹ رکھتی ہیں۔

    صدر Ú©Û’ انتخاب میں ریاستوں Ú©Û’ مجموعی ووٹوں کا انتہائی اہم کردار ہوتا ہے۔ کسی بھی ریاست میں اکثریتی ووٹ Ø+اصل کرنے والا امیدواراس ریاست Ú©Û’ تمام الیکٹورل ووٹوں کا Ø+قدار ٹھہرتا ہے۔ اگر ہم کیلی فورنیا Ú©ÛŒ ہی مثال Ù„Û’ لیں تو ریاست کیلی فورنیا میں جس پارٹی Ú©Ùˆ سب سے زیادہ ووٹ ملیں Ú¯Û’ اس ریاست Ú©Û’ تمام 55 الیکٹورل ووٹ اس پارٹی Ú©Û’ صدارتی امیدوار Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں جائیں Ú¯Û’Û” بعض اوقات ووٹنگ Ú©Û’ دوران منتخب رکن پارلیمان اپنی مرضی Ú©Û’ امیدوار Ú©Ùˆ ووٹ ڈالتا ہے لیکن امریکی سیاست میں یہ روایت بہت Ú©Ù… ہے اور ایسا کرنے والے Ú©Ùˆ بے ایمان اوردغا باز تصور کیا جاتا ہے اس لیے صدارتی امیدوار کتنا ہی نا پسند کیوں نہ ہو اراکین پارلیمنٹ اپنے ووٹ اکثریتی امیدوار Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں ہی کاسٹ کرتے ہیں۔

    دو ریاستیں میئن اور نیبراسکا اس طریقہ کار کے تابع نہیں ہیں۔ وہاں کانگریس کا امیدوار جس پارٹی سے منتخب ہوتا ہے اپنا ووٹ بھی اسی پارٹی کے صدارتی امیدوار کو دیتا ہے اور یوں ان دو ریاستوں میں الیکٹورل کالج کے ووٹ دونوں صدارتی امیدواروں میں تقسیم ہوتے ہیں۔ الیکٹورل کالج کے 538 ووٹوں میں سے جس امیدوار کو آدھے سے زیادہ یعنی 270 ووٹ ملیں گے وہ صدر منتخب ہوگا۔

    دو جماعتی نظام اور امریکا میں

    سیاسی جماعتوں کی تاریخ

    اپریل 1875 میں جب امریکا Ú©ÛŒ جنگ آزادی کا آغاز ہوا تو چند ہی نو آبادیات ایسی تھیں جو برطانیہ سے مکمل آزادی Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں تھیں لیکن ایک سال Ú©Û’ اندر برطانوی مظالم اور امریکی علیØ+دگی پسندوں Ú©ÛŒ Ù¾Û’ در Ù¾Û’ کامیابیوں سے ایسا ماØ+ول بن گیا کہ جب 7 جون 1776 Ú©Ùˆ پنسلوانیا اسٹیٹ ہاؤس میں کانٹی نینٹل کانگریس کا اجلاس ہوا تو برطانیہ سے مکمل آزادی Ú©ÛŒ قرار داد پیش کرنے Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں 13 ریاستیں متفق نظر آئیں۔فوری طور پر قرار داد Ú©Ùˆ Ø+تمی Ø´Ú©Ù„ دینے Ú©Û’ لیے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی۔ 2 جولائی Ú©Ùˆ کانٹی نینٹل کانگریس میں آزادی Ú©ÛŒ قرار داد پر ووٹنگ ہوئی اور 4 جولائی Ú©Ùˆ امریکا Ú©ÛŒ 13 ریاستوں Ù†Û’ برطانیہ سے آزادی Ú©ÛŒ قرار داد Ú©Ùˆ پاس کر لیا۔اس وقت تک کوئی سیاسی ڈھانچہ سامنے نہیں تھا اور یہ سلسلہ 1989 Ú©Û’ صدارتی انتخابات تک جاری رہا۔ چونکہ آئین میں سیاسی جماعتوں کا کوئی تصور پیش نہیں کیا گیا تھا اس لیے انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پر منعقد ہوئے اور جارج واشنگٹن متفقہ طور پر صدر منتخب ہوگئے۔ جارج واشنگٹن Ú©Û’ دور میں سب Ú©Ú†Ú¾ ٹھیک رہا۔برطانیہ Ú©Û’ خلاف امریکی جنگ آزادی Ú©Û’ کمانڈر اور بعد ازاں متفقہ صدر ہونے Ú©ÛŒ Ø+یثیت سے جارج واشنگٹن Ú©Ùˆ تمام نو زائیدہ ریاستوں میں قدر Ú©ÛŒ نگاہ سے دیکھا جاتا تھا اس لیے ان Ú©ÛŒ موجودگی میں تمام ریاستیں ان Ú©Û’ فیصلوں پر متفق رہیں۔ جارج واشنگٹن ایک مضبوط مرکزی Ø+کومت Ú©Û’ خواہاں تھے تاہم ان Ú©Û’ جانے Ú©Û’ بعد تھامس جیفرسن اور جیمز میڈیسن Ù†Û’ طاقتور مرکزی Ø+کومت Ú©Û’ بجائے اختیارات ریاستوں Ú©Ùˆ منتقل کرنے Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں مہم شروع کردی۔ یوں مضبوط مرکزی Ø+کومت Ú©Û’ مخالفین کا ایک گروپ وجود میں آگیا جو بعد ازاں ڈیموکریٹک رپبلکنز کہلائے۔ آہستہ آہستہ یہ گروپ باقاعدہ ایک سیاسی جماعت Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ اختیار کرگیا۔ 1801 Ú©Û’ صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک ریپبلکنز Ù†Û’ کامیابی سمیٹی اور تھامس جیفرسن صدر بن گئے اور اس Ú©Û’ ساتھ ہی امریکا میں جماعتی انتخابات Ú©ÛŒ بنیاد Ù¾Ú‘ گئی۔ ڈیموکریٹک ریپبلکنز 1825تک برسراقتدار رہے اور تھامس جیفرسن Ú©Û’ بعد مزید دو صدورجیمز میڈیسن اور جیمز مونروئے بھی اسی پارٹی Ú©Û’ پلیٹ فارم سے الیکشن Ù„Ú‘ کر صدر بنے۔

    ۔1824ء کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک ریپبلکن پارٹی میں دراڑ پڑ گئی اور بیک وقت چار صدارتی امیدوار سامنے آگئے۔ انتخابی نتائج کے مطابق اینڈریو جیکسن کو سب سے زیادہ پاپولر ووٹ ملے تاہم صدر کا انتخاب تنازعے کا باعث بن گیا۔ معاملہ ایوان نمائندگان کے پاس گیا جہاں ووٹنگ سے جان کوئنسی ایڈمز کو صدر منتخب کیا گیا۔ یہاں سے اینڈریو جیکسن نے پارٹی سے راہیں جدا کر لی اور نیویارک کے سینیٹر مارٹن برن کی مدد سے ڈیموکریٹک پارٹی کے نام سے ایک اور سیاسی جماعت کی بنیاد رکھی۔ پھر اسی پارٹی کے پلیٹ فارم سے اینڈریو جیکسن نے 1928 کا الیکشن لڑا اور جان کوئنسی ایڈمز کو شکست دے کر پہلے ڈیموکریٹک صدر بن گئے۔

    Û”1832Ø¡ میں بینک آف یونائیٹڈ اسٹیٹ Ú©Û’ چارٹر میں تبدیلی پرڈیموکریٹک پارٹی میں بھی اختلافات پیدا ہوگئے اور اینڈریو جیکسن Ú©Û’ مخالفین Ù†Û’ وِگ پارٹی Ú©Û’ نام سے ایک اور سیاسی جماعت تشکیل دی جس Ú©ÛŒ سربراہی سینیٹر ہنری Ú©Ù„Û’ کر رہے تھے۔ 1841Ø¡ Ú©Û’ انتخابات میں وِگ پارٹی Ù†Û’ میدان مار لیا اور ولیم ہنری ہیریسن وِگ پارٹی Ú©Û’ پلیٹ فارم سے صدر منتخب ہوگئے۔1860Ø¡ تک ڈیموکریٹک اور وِگ پارٹی باری باری اقتدار Ú©Û’ مزے لوٹتی رہیں، تاہم1850Ø¡ Ú©ÛŒ دہائی میں ڈیموکریٹک پارٹی Ú©Û’ اندر ایک بار پھر اختلافات جنم لینے Ù„Ú¯Û’Û” نئی ریاستوں میں غلامی Ú©ÛŒ اجازت دینے یا نہ دینے Ú©Û’ معاملے پر ڈیموکریٹک پارٹی دو دھڑوں میں بٹ گئی۔ 1854Ø¡ میں کنساس اور نبراسکا میں غلامی Ú©Ùˆ جائز قرار دینے Ú©Û’ خلاف ØŒ وِ Ú¯ پارٹی اور غلامی Ú©ÛŒ مخالفت کرنے والے ڈیموکریٹس Ù†Û’ ریپبلکن پارٹی Ú©Û’ نام سے موجودہ Ø+کمران جماعت Ú©ÛŒ بنیاد رکھی۔ نئی وجود میں آنے والی ریپبلکن پارٹی Ú©Ùˆ ڈیموکریٹس میں اختلافات کا براہ راست فائدہ پہنچا اوراور 1960Ø¡ Ú©Û’ انتخابات میں ابراہم لنکن پہلے ریپبلکن صدر بن گئے۔ تب سے Ù„Û’ کر آج تک امریکا میں ریپبلکن اور ڈیموکریٹک پارٹی ہی بر سر اقتدار رہی ہیں اور کسی تیسری پارٹی Ú©Ùˆ قدم جمانے کا موقع نہیں ملا۔

    اب تک 19 ریپبلکنز، 16 ڈیموکریٹس، 3ڈیموکریٹک ریپبلکنز اور دو فیڈرلسٹ صدر بن چکے ہیں جبکہ وِگ پارٹی کے پلیٹ فارم سے چار صدور منتخب ہوئے۔ان دو جماعتوں کے علاوہ بھی کئی چھوٹی چھوٹی سیاسی جماعتیں موجود ہیں لیکن کانگریس میں ان کی نمائندگی نہ ہونے کے برابر ہے تاہم انتخابات میں یہ جماعتیں لاکھوں ووٹ لیتے ہیں جس سے دو بڑی جماعتوں میں سے کسی ایک کو نقصان اٹھانا پڑتاہے۔



    2gvsho3 - امریکی صدارتی انتخابات2020 وائٹ ہاؤس کا اگلا مکین کون؟

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: امریکی صدارتی انتخابات2020 وائٹ ہاؤس کا اگلا مکین کون؟

    2gvsho3 - امریکی صدارتی انتخابات2020 وائٹ ہاؤس کا اگلا مکین کون؟

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •